4 جنوری 2015 - 11:50
سال 2014ء، صوبہ بلوچستان میں شیعہ نسل کشی کے واقعات میں 73 افراد نے جام شہادت نوش کیا

2014ء کے سال کے اختتام پرصوبہ بلوچستان بھر میں شیعہ نسل کشی کے واقعات میں 73 افراد شہید ہوگئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے دیگر واقعات نے جہاں بے گناہ معصوم افراد کی جانیں لی وہیں شیعہ نسل کشی کے واقعات میں بھی بلوچستان بھر میں 73 افراد منصب شہادت پر فائز ہوئے۔ کوئٹہ میں 51 افراد کو نشانہ بنایا گیا، تفتان بارڈر پر 23، مستونگ میں 2 افراد نے جام شہادت نوش کیا۔

.......

/169